جنوبی پنجاب:ایک روز میں 122بجلی چور پکڑ لئے

  جنوبی پنجاب:ایک روز میں  122بجلی چور پکڑ لئے

ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکوٹیموں نے جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں122صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔

ایک لاکھ64ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر25لاکھ20ہزارروپے سے زائد جرمانہ عائد کر کے 8بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کرادئیے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں