انفورسمنٹ ٹیم کی غیر قانونی کمرشل تعمیرات کیخلاف کارروائی

 انفورسمنٹ ٹیم کی غیر قانونی کمرشل  تعمیرات کیخلاف کارروائی

ملتان( وقائع نگار خصوصی ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے غیر قانونی کمرشل تعمیرات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے۔

بوسن روڈ نزد بی زیڈ یو عامر مجید کا غیر منظور شدہ زیر تعمیر آفس ,محمد ایوب کی بغیر منظوری زیر تعمیر چار دیواری مسمار کر دی جبکہ فلک شیر کی غیر منظور شدہ ماربل فیکٹری اوربوسن روڈ لطف آ باد راؤ امجد کی غیر منظور شدہ 2 دکانیں اور نور محمد سیال کی 2 عدد غیر منظور شدہ دکانوں کو سیل کر دیا۔بوسن روڈ نزد لطف آ باد برلب روڈ غیر قانونی طور پر بنائے گئے شیڈ کو بھی گرا دیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں