سینسر ریہرسل چیکنگ کے بعد تھیٹر منتظمین کو ڈراموں کی اجازت

سینسر ریہرسل چیکنگ کے بعد تھیٹر  منتظمین کو ڈراموں کی اجازت

ملتان( وقائع نگار خصوصی )ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر مزمل یار نے سینسر ریہرسل چیک کرنے کے بعد تھیٹر منتظمین کو ڈراموں کی نمائش کی اجازت دے دی۔

 اور اس حوالے سے ڈرامہ ڈائریکٹرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کورو نا ایس او پیز اور ڈرامہ سکرپٹ کے مطابق کروائیں۔ جبکہ ضابطہ اخلاق کی پاسداری کو یقینی بنائے بصورت دیگر ہدایتکاروں اور فنکاروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں