سوالیہ پرچوں کی ری چیکنگ درخواستیں کیلئے 7فروری تاریخ مقرر

سوالیہ پرچوں کی ری چیکنگ  درخواستیں کیلئے 7فروری تاریخ مقرر

ملتان(خصوصی رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان نے انٹر پارٹ سیکنڈسپیشل امتحان 2021ء کے سوالیہ پرچوں کی ری چیکنگ کے لیے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 7فروری مقرر کردی۔

بورڈ حکام کے مطابق انٹر پارٹ سیکنڈسپیشل امتحان 2021ء کے نتائج سے مطمئن نہ ہونے والے امیدوار 7فروری تک پیپرز کی ری چیکنگ کی درخواست بمعہ فیس 7فروری تک بورڈ میں جمع کراسکتے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں