5سالہ گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں

5سالہ گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں

ملتان(خبرنگارخصوصی)چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے گزشتہ 5 سالہ گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا جو اپنا نام اور گھر کا ایڈریس نہیں بتا سکتا۔

 رواں ہفتے کے دوران ادارے نے 17 بھکاری بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں