ایس ایم ای میلہ آج شروع ہوگا،بینک اپنے سٹال لگائیں گے

ایس ایم ای میلہ آج شروع ہوگا،بینک اپنے سٹال لگائیں گے

ملتان(نیوز رپورٹر) ایوان تجارت وصنعت ملتان میں چھوٹی صنعتوں کے فروغ اور ایس ایم ای سیکٹر کی ترقی کیلئے \"ایس ایم ای میلہ\" آج شروع ہوگا۔

میلے میں بینک اپنے سٹال لگائیں گے ۔وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے یوتھ افیئرعثمان ڈار بذریعہ وڈیو لنک خصوصی خطاب بھی کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں