چودھری طاہر پرویز کے بیٹے ہشام مصطفی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

 چودھری طاہر پرویز کے بیٹے ہشام  مصطفی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)چودھری طاہر پرویز کے بیٹے ہشام مصطفیٰ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔

 ان کے ولیمہ کی تقریب میں مسلم لیگ(ن) کے ایم پی اے میاں محمد ثاقب خورشید، بابر منظور دوگل ،رانا محمد سجاد ،طاہر اقبال ،سرفراز جٹ و دیگر معززین نے شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں