کوٹ ادو:بلیئرڈ کلب میں جوا کھیلتے 7 افراد گرفتار ،داؤ پر لگی رقم برآمد

کوٹ ادو:بلیئرڈ کلب میں جوا کھیلتے  7 افراد گرفتار ،داؤ پر لگی رقم برآمد

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار)بلیئرڈ کلب میں جوا کھیلتے ہوئے 7 افراد گرفتار جبکہ داؤ پر لگی رقم بھی برآمد کر لی گئی۔تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی نے گزشتہ روز شہر بھر میں بلیئرڈوسنوکر کلب پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کیا اور دوران آپریشن مختلف کلبوں سے 7جواری عارف ، ابوبکر بروچہ، محمد سلیم ،شہبازملانہ، خالد شیخ، بلال بھٹہ اور بلال موہانہ کو گرفتار کر کے داؤ پر لگی رقم 55 سو روپے برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کر لئے ۔

بلیئرڈ کلب میں جوا کھیلتے ہوئے 7 افراد گرفتار جبکہ داؤ پر لگی رقم بھی برآمد کر لی گئی۔تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی نے گزشتہ روز شہر بھر میں بلیئرڈوسنوکر کلب پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کیا اور دوران آپریشن مختلف کلبوں سے 7جواری عارف ، ابوبکر بروچہ، محمد سلیم ،شہبازملانہ، خالد شیخ، بلال بھٹہ اور بلال موہانہ کو گرفتار کر کے داؤ پر لگی رقم 55 سو روپے برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کر لئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں