خانیوال:گیسٹرو مرض میں اضافہ 4خواتین سمیت 12افراد ہسپتال منتقل
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)گیسٹرو مرض میں اضافہ،گزشتہ روز 4خواتین سمیت 12افراد ہسپتال منتقل تفصیل کے مطابق گزشتہ روز گرمی اور حبس کی وجہ سے گیسٹر و مرض میں اضافہ ہوگیا گزشتہ روز گیسٹرو مرض میں مبتلا4خواتین سمیت 12افرادہسپتال منتقل ہوئے جنہیں طبی امداد کے بعد ڈسچارج کردیاگیا متاثرہ مریضوں میں شاہین، پروین، اقصیٰ، شہزادی،کاشف، آفتاب، عثمان، اقبال، سہیل، ظہیر، یونس، عدنان ودیگر شامل ہیں۔