ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی کی صفائی مہم جاری
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے گزشتہ ہفتے شہر بھر اور تحصیلوں میں صفائی ستھرائی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے۔۔۔
ماحول کو آلودگی سے پاک رکھنے اور شہریوں میں صفائی سے متعلق شعور اجاگر کرنے کیلئے بھرپور صفائی و آگاہی مہم جاری رہی۔ ایم ڈی کی ہدایات پر شہر کی مرکزی شاہراہوں، اندرونی گلیوں، بازاروں، تجارتی مراکز، رہائشی علاقوں اور مختلف تحصیلوں میں خصوصی صفائی آپریشن کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments