منافع خوروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، مسعود بابر علی

منافع خوروں سے آہنی ہاتھوں  سے نمٹا جائے گا، مسعود بابر علی

وہاڑی(نمائندہ دنیا)ڈپٹی ڈائر یکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹرمسعود بابر علی نے سبزی منڈی کے دورہ کے موقع پر کہا کہ منافع خوروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،مارکیٹ کمیٹی افسر سبزیوں وپھلوں کی طلب ور سد میں توازن کو برقرار رکھیں تاکہ قیمتوں کو اعتدال پر رکھا جا سکے ۔

انہوں نے اپنی نگرانی میں پیاز، آلو، ٹماٹر و دیگر سبزیوں وپھلوں کی نیلامی کے عمل کو چیک کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں