کوئی مریض نہیں

کوئی مریض نہیں

ملتان(نیوز رپورٹر)نشتر ہسپتال میں کورونا میں مبتلا اور شبہ میں کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے۔

 ہسپتال میں اب تک کورونا کے شبہ میں 10 ہزار 132 افراد رپورٹ ہوئے جن میں سے 2 ہزار 997افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی تھی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں