کورونا اور ڈینگی سے پاک

کورونا اور ڈینگی سے پاک

ملتان(نیوز رپورٹر)نشتر ہسپتال ملتان میں کورونا اورڈینگی میں مبتلا اور شبہ میں کوئی مریض زیر علاج نہیں ۔

فوکل پرسن نشتر ہسپتال ڈاکٹر عرفان ارشد نے بتایا ہے کہ شبہ میں کئی ٹیسٹ کئے گئے تاہم کوئی بھی رپورٹ پازیٹو نہیں آئی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں