ڈسٹرکٹ جیل ملتان میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی مشقیں

ڈسٹرکٹ جیل ملتان میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی مشقیں

ملتان(کرائم رپورٹر) ڈسٹرکٹ جیل ملتان میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے فرضی مشقیں کی گئیں۔۔۔

 جس میں پاکستان آرمی ، پنجاب پولیس، سی ٹی ڈی ، ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ، فائر بریگیڈ ، بم ڈسپوزل سکواڈ اور ڈولفن فورس نے حصہ لیا اور کارروائی کے دوران 2فرضی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ محمد نازک شہزاد سپرٹنڈنٹ جیل اور محمد نوید اختر ڈپٹی سپرٹنڈنٹ جیل نے تمام مشقوں کی نگرانی کی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں