محکمانہ سزاؤں کیخلاف اپیلوں کی سماعت

 محکمانہ سزاؤں کیخلاف اپیلوں کی سماعت

ملتان(کرائم رپورٹر)ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب مقصود الحسن نے گزشتہ روز اردل روم کا انعقاد کیا اورڈیرہ غازی خان ریجن کے پولیس ملازمین کی محکمانہ سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی اورموقع پر احکامات سنائے ۔

ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب مقصود الحسن نے گزشتہ روز اردل روم کا انعقاد کیا اورڈیرہ غازی خان ریجن کے پولیس ملازمین کی محکمانہ سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی اورموقع پر احکامات سنائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں