نامعلوم شخص راہگیر خاتون سے زیورات چھین کر فرار

نامعلوم شخص راہگیر خاتون  سے زیورات چھین کر فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نامعلوم شخص راہگیر خاتون سے زیورات چھین کر فرار ہوگیا۔

تھانہ غلام آباد کے علاقے حیدری پارک کے قریب خاتون گلی سے پیدل جا رہی تھی ،نامعلوم شخص نے قریب آکر جھپٹا مارا اور طلائی زیورات لے کر فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں