24گھنٹوں میں 340ایمرجنسیز اٹینڈ

ملتان (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں304ا یمرجنسیز میں280لوگوں کو ریسکیو کرلیا ، ملتان شہر میں285، شجاع آباد میں 16اور جلالپورپیروالہ میں 3ایمرجنسیزپیش آئیں ، ٹریفک حادثات کی تعداد 101تھی ۔
ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں304ا یمرجنسیز میں280لوگوں کو ریسکیو کرلیا ، ملتان شہر میں285، شجاع آباد میں 16اور جلالپورپیروالہ میں 3ایمرجنسیزپیش آئیں ، ٹریفک حادثات کی تعداد 101تھی ۔