2افراد کیخلاف ایف آئی آرکٹ گئی

2افراد کیخلاف ایف آئی آرکٹ گئی

ملتان (کرائم رپورٹر)بوگس چیک دینے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔ محمد جعفر کوشبیر احمد نے 9 لاکھ چالیس ہزار روپے کاجعلی چیک دیا جبکہ بلال حسین کوساجد نے لاکھوں کا بوگس چیک تھمادیاتھا۔

بوگس چیک دینے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔ محمد جعفر کوشبیر احمد نے 9 لاکھ چالیس ہزار روپے کاجعلی چیک دیا جبکہ بلال حسین کوساجد نے لاکھوں کا بوگس چیک تھمادیاتھا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں