2ڈاکو جیولرز شاپ میں گھس گئے ،25تولے سونا لوٹ لیا

2ڈاکو جیولرز شاپ میں گھس گئے ،25تولے سونا لوٹ لیا

ملتان(کرائم رپورٹر)تھانہ گلگشت کے علاقہ میں2 ڈاکو جیولرز کی دکان سے 25 تولہ سونا اورڈیڑھ لاکھ روپے لوٹ لے کر لے گئے اور۔۔۔

 مزاحمت پر دکان مالک جمشید کو تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کردیا۔بتایاگیاہے کہ دومسلح افراد اللہ شافی چوک پر واقع جمشید کی جیولرز شاپ میں داخل ہوئے اورگن پوائنٹ پر لوٹ مارکی اور مزاحمت پر جمشید کے سر پر پستول کے بٹ مارے جس سے وہ زخمی ہو گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں