پولیس پر حملہ،5 افراد کیخلاف مقدمہ

پولیس پر حملہ،5 افراد کیخلاف مقدمہ

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس ٹیم پر حملہ کرنے کی کوشش کے الزام میں پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ ستیل ماڑی کو رمضان نے اطلاع دی۔۔

 کہ اس کی ہمشیرہ مریم بی بی پانچ ماہ کی حاملہ ہے اس کو عابد،کاشف، شہزاد، اشفاق وغیرہ نے قتل کرنیکی نیت سے کمرے میں بند کررکھا ہے ۔پولیس ٹیم موقع پر پہنچی تو ملزموں نے حملہ کی کوشش اور شدید مزاحمت کی ،بڑی مشکل سے خاتون کوبازیاب کرایا گیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں