اچھی ڈیوٹی پرسٹاف کیلئے سرٹیفکیٹ

اچھی ڈیوٹی پرسٹاف کیلئے سرٹیفکیٹ

ملتان(کرائم رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر ملتان محمد نعیم شاہد نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے دورہ ملتان کے دوران اچھی ڈیوٹی کا مظاہرہ کرنے والے ٹریفک سٹاف میں تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کئے اور انہیں شاباش دی۔

چیف ٹریفک آفیسر ملتان محمد نعیم شاہد نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے دورہ ملتان کے دوران اچھی ڈیوٹی کا مظاہرہ کرنے والے ٹریفک سٹاف میں تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کئے اور انہیں شاباش دی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں