گرین بیلٹس اور چوکوں پر شجرکاری جاری

گرین بیلٹس اور چوکوں پر شجرکاری جاری

ملتان(خبرنگارخصوصی)پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی کی جانب سے گرین بیلٹس اور چوکوں پر موسمی پھولوں کی شجرکاری جاری ہے ۔ہائی کورٹ روڈ سمیت تمام گرین بیلٹس پر موسمی پھول پٹونیا اور میری گولڈ لگائے جارہے ہیں ۔

پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی کی جانب سے گرین بیلٹس اور چوکوں پر موسمی پھولوں کی شجرکاری جاری ہے ۔ہائی کورٹ روڈ سمیت تمام گرین بیلٹس پر موسمی پھول پٹونیا اور میری گولڈ لگائے جارہے ہیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں