صارفین احتیاطی تدابیر پرعمل کی ہدایت

صارفین احتیاطی تدابیر پرعمل کی ہدایت

ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکو نے بارشوں کے موسم میں صارفین کو بجلی تنصیبات سے احتیاطی تدابیرپر عمل کرنے کی اپیل کی ہے جبکہ میپکو لائن سٹاف کوکام کے دوران سیفٹی ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

میپکو نے بارشوں کے موسم میں صارفین کو بجلی تنصیبات سے احتیاطی تدابیرپر عمل کرنے کی اپیل کی ہے جبکہ میپکو لائن سٹاف کوکام کے دوران سیفٹی ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں