زکریا یونیورسٹی ، ترقی کیلئے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی قائم

زکریا یونیورسٹی ، ترقی کیلئے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی قائم

ملتان(خصوصی رپورٹر)زکریایونیورسٹی کے ملازمین کی ترقی کے لئے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس کرانے کافیصلہ کیاگیاہے ۔۔۔

کمیٹی سکروٹنی اورانٹرویو کے بعد ترقی کی سفارشات مرتب کرے گی ۔کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر حبیب الرحمن ہوں گے جبکہ ارکان میں رجسٹرار، کنٹرولر امتحانات، خزانہ دار، ریذیڈنٹ آفیسر اور ریذیذنٹ آڈیٹر شامل ہیں جبکہ ڈپٹی رجسٹرار لیگل سیکرٹری ہوں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں