آج اور کل بجلی بند رہے گی

آج اور کل بجلی بند رہے گی

ملتان (خصوصی رپورٹر) ملتان سرکل کے موسیٰ پاک، محمودکوٹ ،بوسن ، سانگی، شاخِ مدینہ۔۔۔

 ڈی ایچ اے ایم 1اور وویمن یونیورسٹی فیڈرز سے بجلی کی فراہمی آج صبح ساڑھے 7 ساڑھے 11دن اور کل راواں، متی تل، ایس ڈبلیو ایم، موسیٰ پاک اور بوسن فیڈرز سے صبح ساڑھے سات بجے سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک بند رہے گی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں