نوازشریف جلد پاکستان میں ہوں گے ،ملک قاسم ہنجرا

نوازشریف جلد پاکستان میں  ہوں گے ،ملک قاسم ہنجرا

چوک سرورشہید(نمائندہ دنیا)مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے ضلعی کوآرڈینٹر اور سابق ایم پی اے ملک قاسم ہنجرا نے کہا ہے کہ۔۔۔

 ملک کو معاشی بدحالی سے نکالیں گے ، پہلے بھی ملک بچایا تھا اب بھی بچائیں گے ،ملک قاسم کا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مہنگائی کے طوفان کو بھی ختم کریں گے ،نوازشریف جلد پاکستان میں ہوں گے اور آئندہ الیکشن کیلئے پارٹی کی کمان سنبھالیں گے ،نوجوان مسلم لیگ ن کا اصل سرمایہ ہیں ، نوازشریف کا پیغام گھر گھر پہنچائیں ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں