رکشوں، گاڑیوں،ٹرکوں سے پریشر ہارن،ٹیپ ریکارڈر ہٹانے کی ہدایت

رکشوں، گاڑیوں،ٹرکوں سے پریشر  ہارن،ٹیپ ریکارڈر ہٹانے کی ہدایت

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)پنجاب حکومت نے خانیوال سمیت تمام اضلاع کی پولیس کورکشہ، گاڑیوں،ٹریکٹر ٹرالی،ٹرکوں پر لگے پریشر ہارن اور ٹیپ ریکارڈ ر ہٹانے کی ہدایت کی ہے کہ اس سلسلے میں فوری اقدامات کیے جائیں۔

پنجاب حکومت نے خانیوال سمیت تمام اضلاع کی پولیس کورکشہ، گاڑیوں،ٹریکٹر ٹرالی،ٹرکوں پر لگے پریشر ہارن اور ٹیپ ریکارڈ ر ہٹانے کی ہدایت کی ہے کہ اس سلسلے میں فوری اقدامات کیے جائیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں