جماعت اہلسنت کے رہنما مولانا عبدالغفور انتقال کرگئے

جماعت اہلسنت کے رہنما  مولانا عبدالغفور انتقال کرگئے

میلسی (نامہ نگار )جماعت اہلسنت تحصیل میلسی کے سابق چیف آرگنائزر مولانا عبدالغفور مغفور انتقال کرگئے ۔۔۔

نماز جنازہ اڈا آرے واہن پر مولانا غلام حیدر اویسی نے پڑھائی،نماز جنازہ میں مفتی عبدالمجید خان سعیدی،میاں کمال احمد بھٹہ،حاجی محمد آصف اچاریہ،فیاض حسین خان جوئیہ،جماعت اہلسنت ضلع وہاڑی کے ناظم اعلیٰ مفتی محمد یعقوب خان سعیدی،جماعت اہلسنت تحصیل میلسی کے سابق امیر محمد اسلم خان یوسفزئی سمیت علما کرام اورسیاسی وسماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں