آٹاپوائنٹ پر تعینات پولیس اہلکار کی موٹر سائیکل چوری

 آٹاپوائنٹ پر تعینات پولیس  اہلکار کی موٹر سائیکل چوری

رنگ پور (نمائندہ دنیا )گورنمنٹ ہائی سکول میں قائم فری آٹا پوائنٹ پر تعینات پولیس اہلکار کی موٹرسائیکل چوری ہوگئی۔

شہریوں کا کہنا تھا کہ جہاں پر پولیس اہلکاروں کی موٹرسائیکل چوری ہورہی ہیں وہا ں ایک عام شہری کتنا محفوظ ہوسکتا ہے ؟۔ ڈی پی او مظفرگڑھ کوبڑھتی ہوئی چوری کی وارداتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں