مسلح افراد کی دکاندار سے زیادتی کی کوشش، تشدد، ویڈیو وائرل

مسلح افراد کی دکاندار سے زیادتی کی کوشش، تشدد، ویڈیو وائرل

سکندرآباد(نامہ نگار)موضع کھاکھی پنجانی میں عرفان، شاہزیب اورنامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ اسلحہ سے لیس موبائل شاپ میں گھس گئے اور۔۔۔

 دکاندار مزمل سے زیادتی کی کوشش کی ،مزاحمت پر تشدد کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائر کردی، دکان کے شیشے توڑ دئیے اور 35ہزار روپے نقدی ،موبائل فونز کا سامان بھی لوٹ کرفرار ہوگئے ۔تھانہ صدر پولیس نے ملزموں کو گرفتارکرکے ویڈیو برآمد کرلی اور مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں