ایمرسن یونیورسٹی میں پھل دار پودوں کی پلانٹیشن کا آغاز

ایمرسن یونیورسٹی میں پھل دار پودوں کی پلانٹیشن کا آغاز

ملتان (خصوصی رپورٹر ) وائس چانسلر نواز شریف انجینئرنگ یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد رمضان، خزانہ دار زرعی یونیورسٹی رفیق فاروقی اور گورنمنٹ کالج زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سے ڈاکٹر اسرار چودھری نے ایمرسن یونیورسٹی میں پھل دار پودوں کی پلانٹیشن کا آغاز کیا۔

 اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر محمد رمضان نے بتایاکہ 500 کے لگ بھگ پودے لگائے جارہے ہیں جبکہ مجموعی طور پر 2000پودوں کی کاشت کی جائے گی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں