دو ایس ایچ اوز انسانیت کیلئے مثال معذور شخص،معمر خاتون کو خود آٹا لا کر دیا

دو ایس ایچ اوز انسانیت کیلئے مثال معذور شخص،معمر خاتون کو خود آٹا لا کر دیا

گگو منڈی،وسندے والی(نامہ نگار،نمائندہ دنیا)دو ایس ایچ اوز انسانیت کیلئے مثال بن گئے ، ہجوم میں پھنسے ویل چیئرپر معذورشخص اور معمر خاتون کو خود آٹا لا کر دیا۔

بتایا گیا ہے کہ ایس ایچ او تھانہ گگومنڈی حسن آ فتاب کیانی نے ضعیف العمر عورت کو سٹیڈیم میں آٹا لینے کے لیے آ تا دیکھا تو خود اس کو آٹا لا کر دیا۔ایس ایچ او تھانہ خان گڑھ انسپکٹر قیصر حسنین نے خواتین کے ہجوم میں پھنسے ویل چیئر پر معذور شخص کو خود باہر نکالا اور خود اس کوآٹا لا کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں