259ایمرجنسیز،240لوگ ریسکیو

259ایمرجنسیز،240لوگ ریسکیو

ملتان(کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں259ایمرجنسیز میں240 لوگوں کو ریسکیو کیا ۔ملتان شہر میں245،شجاع آباد میں 10اور جلالپورپیروالہ میں4ایمرجنسیز پیش آئیں،ٹریفک حادثات کی تعداد77تھی ۔

ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں259ایمرجنسیز میں240 لوگوں کو ریسکیو کیا ۔ملتان شہر میں245،شجاع آباد میں 10اور جلالپورپیروالہ میں4ایمرجنسیز پیش آئیں،ٹریفک حادثات کی تعداد77تھی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں