پولیس نے منشیات فروش دھر لیا،47بوتل شراب بر آمد

پولیس نے منشیات فروش دھر  لیا،47بوتل شراب بر آمد

ملتان( کرائم رپورٹر)پولیس نے منشیات فروش دھر لیا،ملزم سے 47 بوتل شراب برآمد کر لی گئی۔تھانہ چہلیک پولیس کے مطابق گرفتار ملزم محمد کاشف نے۔۔

 انکشاف کیا کہ بدنام زمانہ شراب فروش خالد نے مجھے اپنے گودام میں بلاکر شراب کی بوتلیں بیچنے کی غرض سے دی تھیں ۔ایس ایچ او تھانہ چہلیک ضیاالرحمن نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے شراب برآمد کی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں