چوری شدہ 3 موٹر سائیکل ، رکشہ برآمد کر کے مالکان کے حوالے

چوری شدہ 3 موٹر سائیکل ، رکشہ  برآمد کر کے مالکان کے حوالے

خان گڑھ(سٹی رپورٹر)ڈی پی او مظفرگڑھ کی ہدایت پر پولیس تھانہ سٹی نے کارروائی کرتے ہوئے 3 موٹر سائیکل اور رکشہ برآمد کرکے۔۔

 مالکان کے حوالے کر دیا،جس پر مالکان نے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کسی بھی جرم اور واردات کی اطلاع فوری ہیلپ لائن 15پر کال کر کے دیں، نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں