2منشیات فروش گرفتار،چرس بر آمد

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے چرس بر آمد کر لی۔پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔
منشیات فروش خالد اور محمد یوسف کو گرفتار کر کے دو کلو سے زائد چرس برآمد کر لی۔گرفتار ملزموں کے خلاف تھانہ سیتل ماڑی میں الگ الگ مقدمات درج کرکے کارروائی پولیس کی جارہی ہے ۔