ریسکیوملازم کی ہسپتال کی ایمرجنسی وارڈ کے باہر سے موٹرسائیکل چوری

ریسکیوملازم کی ہسپتال کی ایمرجنسی  وارڈ کے باہر سے موٹرسائیکل چوری

کوٹ ادو (تحصیل رپورٹر،نامہ نگار) ریسکیو1122کے ملازم کی تحصیل ہسپتال کی ایمرجنسی وارڈ کے باہر سے موٹرسائیکل چوری ہوگئی۔۔

 بتایا گیا ہے کہ ریسکیو ملازمی محمد اشرف مریض کو دوائی دلانے کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ ادو ایمرجنسی وارڈ میں آیا اور اپنی موٹر سائیکل کھڑی کر کے مریض کو چیک کرانے اندر چلا گیا ،واپس آیا تو موٹر سائیکل چوری ہوچکی تھی۔پولیس تھانہ سٹی نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں