رابری کیس، مطلوب 2 اشتہاری گرفتار

رابری کیس، مطلوب 2 اشتہاری گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے رابری کے مقدمہ میں مطلوب دو اشتہاری گرفتار کر لئے ۔بتایا گیا ہے کہ پولیس تھانہ مخدوم رشید نے رابری کے۔۔

مقدمہ میں مطلوب دو اشتہاری ملزموں محمد واجد اور قمر عباس کو گرفتار کر لیا ۔گرفتار ملزموں کے خلاف مزید کارروائی پولیس عمل میں لائی جا رہی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں