ایک اور مریض ہسپتال پہنچ گیا

ایک اور مریض ہسپتال پہنچ گیا

ملتان(نیوز رپورٹر) نشتر ہسپتال میں زیر علاج مریض میں ڈینگی کی تصدیق ہونے کے بعد اسے آئی سو لیشن وارڈ منتقل کر کے علاج شروع کر دیا گیا جبکہ ڈینگی کے شبہ میں ایک اور مریض رپورٹ ہوا جس کی ٹیسٹ رپورٹس کا انتظار ہے۔

 نشتر ہسپتال میں زیر علاج مریض میں ڈینگی کی تصدیق ہونے کے بعد اسے آئی سو لیشن وارڈ منتقل کر کے علاج شروع کر دیا گیا جبکہ ڈینگی کے شبہ میں ایک اور مریض رپورٹ ہوا جس کی ٹیسٹ رپورٹس کا انتظار ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں