منشیات فروش اور ڈکیتی مقدمات میں ملوث 4ملزم گرفتار

منشیات فروش اور ڈکیتی مقدمات  میں ملوث 4ملزم گرفتار

کرم پور (سٹی رپورٹر، نامہ نگار)پولیس نے دو منشیات فروش اور ڈکیتی مقدمات میں ملوث دوملزم گرفتار کر لئے ۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ کرم پور۔۔

 پولیس نے منشیات فروشوں اورڈکیتوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔پولیس کارروائی کے دوران منشیات فروش غلام مصطفی سے نوے اور اسلم سے پندرہ لٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔علاوہ ازیں ڈکیتی کے مقدمات میں ملوث سلمان اوررمضان کو دو عدد پستول سمیت گرفتار کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں