گمشدہ بچے والدین کے حوالے

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ ممتاز آباد نے حامد پور کنورہ کے علاقے سے لاپتہ ہونے والے بچے تلاش کرکے والدین کے حوالے کر د یئے ،10سالہ وقاص اور 9سالہ شہزاد لاپتہ ہو گئے ہیں ، پولیس ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ڈھونڈ نکالا ۔
پولیس تھانہ ممتاز آباد نے حامد پور کنورہ کے علاقے سے لاپتہ ہونے والے بچے تلاش کرکے والدین کے حوالے کر د یئے ،10سالہ وقاص اور 9سالہ شہزاد لاپتہ ہو گئے ہیں ، پولیس ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ڈھونڈ نکالا ۔