باپ کو گھر سے نکالنے پر بیٹے کیخلاف مقدمہ درج
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ قادرپوراں نے باپ کو گھر سے نکالنے کے الزام میں بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
پولیس کو عطا نے درخواست دی کہ اسکے بیٹے سعید نے دھکے دے کر اسکو گھر سے نکال دیا پولیس نے درخواست پر مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔