پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کے چھاپے دکانداروں کو جرمانے ،وارننگ

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کے چھاپے  دکانداروں کو جرمانے ،وارننگ

ملتان ( نیوز رپورٹر)پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ملتان نے شہریوں کی شکایت پر چھاپے مار کر دکانداروں کو جرمانے کئے اور وارننگ دی۔

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض احمد نے وہاڑی روڈ پر متعدد دکانداروں اور گوشت فروخت کرنے والوں کو گرانفروشی پر سترہ ہزار روپے سے زائد جرمانے کئے اور مہنگائی مافیا کو اپنا قبلہ درست کرنے کی ہدایت کی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں