بلدیاتی الیکشن،الیکٹورل گروپ کی تشکیل کیلئے 18مجاز افسر مقرر

بلدیاتی الیکشن،الیکٹورل گروپ  کی تشکیل کیلئے 18مجاز افسر مقرر

ملتان (کورٹ رپورٹر)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں لوکل گورنمنٹ الیکشن کیلئے الیکٹورل گروپ کی تشکیل اور اندراج کیلئے شیڈول جاری کردیا ۔۔۔

اوراس حوالے سے ملتان ڈویژن جس میں ضلع خانیوال، وہاڑی، لودھراں اور ملتان سے 18 مجاز افسر مقرر کیے گئے ہیں جن کی ایک روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد قائداعظم اکیڈمی ملتان میں ہوا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں