ویمن یونیورسٹی ،ماحولیات کے عالمی دن پر تقریب

ویمن یونیورسٹی ،ماحولیات  کے عالمی دن پر تقریب

ملتان (خصوصی رپورٹر) ویمن یونیورسٹی میں ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر تقریب آج کو منعقد ہوگی ترجمان کے مطابق ماحولیات کے عالمی دن کا رواں برس کا موضوع ‘‘پلاسٹک آلودگی سے بچاو’’ رکھا گیا ہے ۔

اس سلسلے میں آگاہی ریلی نکالی جائے گی ، ای پوسٹرسازی ، اورڈاکومنٹری مقابلے بھی ہوں گے ، تقریب کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر عظمیٰ قریشی ہوں گی ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں