جعلی کھاد فروخت کرنے والا پکڑا گیا

جعلی کھاد فروخت کرنے والا پکڑا گیا

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ سٹی شجا ع آباد نے جعلی کھاد فروخت کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کو زراعت افسر نے استغاثہ دیا کہ دو ران چیکنگ لودہراں روڈ پر وارث کی دکان کو چیک کیا جہاں موجود کھاد کے سیمپل لیبارٹری روانہ کئے گئے توکھاد جعلی پائی گئی جس پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں