ٹرسٹ میں ایک نئی ائیر کنڈیشن ایمبولینس کااضافہ

 ٹرسٹ میں ایک نئی ائیر کنڈیشن  ایمبولینس کااضافہ

چوک سرورشہید ( نمائندہ دنیا)الرابعہ ٹرسٹ نے کسی بھی ایمرجنسی کے لئے تاجروں کے تعاون سے ایک نئی ائیرکنڈیشن ایمبولینس کا اضافہ کردیا۔

تقریب سے سابق ڈی ایس پی محمد مجاہد اقبال خان برمانی ، ایم پی اے ملک غلام قاسم ہنجرا ، سردار نعیم خان چانڈیہ ، حاجی عبدالستار چوہدری اوردیگر مقررین نے کہا کہ انسانیت کی خدمت ایک عظیم فریضہ ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں