بچے سے زیادتی کے بعد فرارہونے والا ملزم گرفتار

بچے سے زیادتی کے بعد  فرارہونے والا ملزم گرفتار

جودھ پور(نمائندہ دنیا)پولیس نے بچے سے زیادتی کے بعد فرار ہونے والے ملزم کو موقع پر پہنچ کر گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ بتایا گیا ہے ۔۔۔

کہ بارہ میل کی حدود مبارک پور کے رہائشی ذوالفقار علی کا چار سالہ بیٹا (ع)گلی میں کھیل رہا تھا احسان الحق ورغلا کر مقامی ہاؤسنگ کالونی میں لے گیا اور کمرے میں زیادتی کی اور فرار ہوگیا،اہل علاقہ کی فوری اطلاع پر پولیس نے گرفتار کرکے مزید کاروائی شروع کردی ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں