جعلی کھاد اور زرعی ادویات فروخت کرنے پر 5گرفتار،دکانیں،گودام سربمہر

جعلی کھاد اور زرعی ادویات فروخت کرنے  پر 5گرفتار،دکانیں،گودام سربمہر

سکندرآباد(نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر سٹی سمیل مشتاق اور اسسٹنٹ کمشنر صدر عامر افتخار سمیت اسسٹنٹ کمشنرز شجاع آباد اور جلالپور پیر والہ نے محکمہ زراعت کے افسروں کے ہمراہ تحصیلوں میں کریک ڈاؤن کے دوران جعلی زرعی ادویات اور کھاد فروخت کرنے والے 5 افراد گرفتار ۔۔

جبکہ دکانیں اور گودام سربمہر کردیے ۔اسی طرح اسسٹنٹ کمشنر جلالپور پیر والہ راحیل مرزا اور اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد فیاض علی جتالہ نے بھی جلالپور پیر والہ،شجاع آباد میں کارروائیاں کرتے ہوئے 7 مقدمات بھی درج کرائے جبکہ دکانیں اور گودام سربمہر کردیے ۔اسی طرح اسسٹنٹ کمشنر جلالپور پیر والہ راحیل مرزا اور اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد فیاض علی جتالہ نے بھی جلالپور پیر والہ،شجاع آباد میں کارروائیاں کرتے ہوئے 7 مقدمات بھی درج کرائے ۔ 

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں