وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزاد ہ سے فاروق نواز کی ملاقات

وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزاد ہ  سے فاروق نواز کی ملاقات

لڈن(نامہ نگار)وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزاد ہ سے سابق وائس چیئر مین ضلع کونسل بہاولپور محمد فاروق نواز خان نے ملاقات کی ہے ۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے۔۔۔

محمد فاروق نواز خان نے کہاکہ میاں ریاض حسین پیزادہ نے ملکی سیاست میں اہم کردار نبھانے کے ساتھ ساتھ عوام کی دن رات بے لوث خدمت کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزاد ہ ہمیشہ علاقے کی تعمیر وترقی کے لئے کوشاں رہے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں